سابق ایم این اے سردار ملک عامر یار واران نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

pti

سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما سردار ملک عامر یار وارن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

سردار ملک عامر یار نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملک عامر یار وارن این اے 167 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ ملک عامر یار وارن اس حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے بھی منتخب ہوچکے ہیں۔

سندھ کے لغاری خاندان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

انہوں نے آئندہ عام انتخابات میں نواب بہاول عباسی کے ساتھ الائنس اور آئندہ انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔


متعلقہ خبریں