اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ (islamabad highcourt)

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کی سماعت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے  چیئرمین تحریک انصاف کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قراردیدی۔

اڈیالہ جیل میں امریکی شہری قیدی سے ملے،ترجمان امریکی سفارتخانہ

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج کی تعیناتی درست قراردیدی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دیدیا۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت نے محفوظ فیصلہ سنایا،اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کا اطلاق ماضی کے ٹرائل پر نہیں ہوگا ۔

سعودی عرب کی طرف سے عمرہ ویزا معطل کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں ، نگران وزیر خارجہ

عدالت نے 29 اگست کے جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔


متعلقہ خبریں