انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر مزید سستا ہو گیا

dollar

انٹر بینک میں ڈالر مزید ستا ہو گیا، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 53 پیسے کمی ہو گئی۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر285 روپے97 پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے پر بند ہواتھا۔

 


متعلقہ خبریں