پنجاب:گندم اور آٹے کے سرکاری ریٹ مقرر

ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔

نجی ٹی وی  مطابق 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے مقرر کیا گیا ہے۔

جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے مقرر کردیاگیا۔

سیکرٹری خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

 


متعلقہ خبریں
WhatsApp