زرمبادلہ کے ذخائر 12.61 ارب ڈالر ہوگئے

State Bank

ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 12.61 ارب ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 3 نومبر 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 7.51 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.10 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

 


متعلقہ خبریں
WhatsApp