نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان

وزیر داخلہ

نگران وزیر اعلیٰ  پنجاب نے بارش کے بعد ایئرکوالٹی بہتر ہونے پر لاک ڈائون ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ کل سے دکانیں اور کاروبار معمول کے مطابق کھل جائےگا۔

پاکستان سپرلیگ9 کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان

ایئرکوالٹی بہتر ہونے سے متعلق مختلف محکموں سے بات چیت کی گئی،اسموگ سے متعلق حالیہ پابندیاں کل سے ختم ہوجائیں گی۔

محکمہ ماحولیات اور ماہرین سے مشاورت کے بعد پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ پنجاب  نے مزید کہا ہے کہ ریسٹورنٹس شام 6 بجے کے بعد دوبارہ کام شروع کرسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں