بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 40 پیسے اضافہ

electricity

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

اوگرا نے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

چاول کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی

بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں نومبر کے بلز میں کی جائیں گی ،اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔


متعلقہ خبریں