محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے، اسلام آباد میں خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ، لا ہور، اوکاڑہ، سا ہیوال، سر گو دھا، منڈی بہاؤالدین،جو ہر آباد، فیصل آباد اورٹوبہ ٹیک سنگھ میں دھند رہنے کا امکان ہے۔
جھنگ،خانیوال،ملتان، بہا ولپور اور ڈیرہ غا زی خان میں بھی اسمو گ ہو گی جبکہ ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک رہنے کا امکان ہے۔