تحریک انصاف کا اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کا اعلان

پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کامرس پالیسی لانیکا اعلان، وزارت تجارت کی بریفنگ

پاکستان تحریک انصاف نے سابق اسپیکر اسد قیصر کی گرفتاری پر عدلیہ سے رجوع کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن تاریخ کے اعلان والے دن گرفتاری سمجھ سے باہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پکڑ دھکڑ سے نکل کر الیکشن کی فضا بنائی جائے اور تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی سے الیکشن لڑنے دیا جائے۔


متعلقہ خبریں