شاداب خان انجری کا شکار، ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان


آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لیںڈ کے خلاف میچ سے قبل آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہیں، امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کی جگہ ابرار احمد کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر شاداب خان کنکشن انجری سے مکمل صحتیاب نہیں ہوسکے ہیں۔وہ رواں برس تیسری بار کنکشن انجری کا شکار ہوچکے ہیں۔

دوسری نیوزی لینڈ کیلئے بھی بری خبر سامنے آئی ہے، جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوکر فاسٹ بولر میٹ ہنری ورلڈکپ سے باہر ہوگئے ہیں انکی جگہ کائل جیمیسن کو بلالیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں