پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گر گئی

pti

پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری عطاء اللہ خان شادی خیل نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عطا اللہ خان نےاستحکام پاکستان پارٹی کےامیدوار خرم حمید خان روکھڑی سے ملاقات کی اور انکی حمایت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے اہم وکٹ گرادی

عطاء اللہ خان شادی خیل نےاستحکام پاکستان پارٹی کے رہنما خرم حمید خان روکھڑی کیساتھ ملاقات کے بعد کہا کہ میری اور میرے حلقے کی حمایت اب آئی پی پی کیساتھ ہیں۔


متعلقہ خبریں