سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس مقرر کرنے کی منظوری دے دی

wheat گندم

سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات  کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

چینی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اس کے علاوہ نگران صوبائی کابینہ کی جانب سے گندم کی فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری دی گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں