بنگلادیش کو شکست، قومی ٹیم پانچویں نمبر پر آ گئی

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دیکر ایک بار پھر پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

اس شکست کے بعد بنگلادیشی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

کولکتا میں گرین شرٹس نے بنگلادیش کو پہلے کم رنز تک محدود کیا اور پھر 33 اوور میں ہدف حاصل کرکےرن ریٹ بھی بہتر کیا اور ٹیبل پر ایک بار پھر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔

بھارتی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے، ساوتھ افریقا سب سے بہتر رن ریٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اگر وہ اپنے اگلے تینوں میچز بھی ہار جائے تو اس کا رن ریٹ مائنس میں جانا مشکل دکھائی دے ریا ہے۔ نیوزی لینڈ کے چھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں۔


متعلقہ خبریں