سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونا GOLD

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 241.81 ریال، 22 قیراط ایک گرام 221.66 اور 18 قیراط 181.35 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخوں میں دو ریال اضافہ ہوا۔

سونا فی تولہ 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار 300 ہو گئی

گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی2,031.17 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,127.90 ریال ، 24 قیراط ایک گرام گنی 2,321.43  اور ایک کلوگرام سونا 243,499.01 ریال میں دستیاب رہا۔

گزشتہ روزعالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 2006 ڈالر فی اونس تھا۔


متعلقہ خبریں