وہ ملک جہاں گھڑیاں آج رات ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائینگی

گھڑیاں

وہ ملک جہاں گھڑیاں آج رات ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائینگی


انگلینڈ میں آج سے سمر ٹائم ختم اور ونٹر ٹائم شروع ہو جائےگا اور آج شب گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کردی جائیں گی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ہفتہ، اتوار کی شب دو بجتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھےکردی جائیں گی۔

گیس پائپ لائن منصوبہ ،روس کا پاکستان کیساتھ بات کرنے سے انکار

ایک گھنٹہ پیچھےکرنےکا مقصد سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانا ہے۔

گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کرنے کے بعد برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 سے بڑھ کر 5 گھنٹے ہو جائےگا۔


متعلقہ خبریں