نیدرلینڈز کی جیت، دفاعی چیمپئن انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر دسویں نمبر پر آ گیا

England-Cricket-Team

انگلینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا


عالمی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے بنگلہ دیش کو 87 رنز سے شکست دے دی ہے جس کے بعد دفاعی چیمپئن انگلینڈ پوائنٹس ٹیبل پر دسویں نمبر پر آ گیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقا پہلے، بھارت دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے جب کہ آسٹریلیا چوتھے نمبر پر موجود ہے، قومی ٹیم چھٹے جب کہ سری لنکا کی پانچویں پوزیشن ہے۔

افغانستان ساتویں، نیدرلینڈرز آٹھویں جب کہ بنگلہ دیش نویں نمبر پر موجود ہے۔


متعلقہ خبریں