جہانگیر ترین نے اہم وکٹ گرادی

Jahangir Tareen

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان


سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ 

تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی آئی پی پی میں شامل ہو گئے ہیں۔

پارٹی پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان نے انہیں پارٹی پرچم پہنا یا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

نواز شریف نے ہیلی کاپٹر جہانگیر ترین کااستعمال کیا ہے، ڈاکٹر مراد راس

خیال رہے کہ کرم داد واہلہ نے 2018 میں مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیارکر کے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ میں شمولیت اختیار کر لی تھی

وہ پی پی 219 خانیوال سے پنجاب اسمبلی کے رکن بنے تھے۔

 


متعلقہ خبریں