ہدف کے تعاقب میں اتنے اچھے نہیں، اس جیت نے اعتماد دیا، تمبابووما

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اچانک بھارت سے واپس وطن روانہ

جنوبی افریقہ کے کپتان تمبابووما نے کہا ہے کہ یہ ایک سنسنی خیز مقابلہ تھا جس میں جیت حاصل کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے تبریز شمسی کو مبارکباد دی ۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ ہم ہدف کے تعاقب میں اتنے اچھے نہیں ہے لیکن اس جیت نے اعتماد دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تبریز شمسی نے بہت اچھی باولنگ کی اور پھر بیٹنگ میں بھی بہت دھیان سے کھیل پیش کیا ، آج ہمیں ان کی ضرورت تھی اور انہوں نے اپنے آپ کو ثابت کیا۔


متعلقہ خبریں