جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست،پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے

ورلڈکپ، پاکستان کیخلاف بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات انتہائی کم ہو گئے ہیں۔

قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں رسائی کے لیے اپنے اگلے تینوں میچ جیتنا ہوں گے تاہم اگر کل آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف اپنا میچ جیت جاتا ہے تو پاکستان ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان کو جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی ہے۔

اس جیت کے ساتھ جنوبی افریقا پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آ گیا ہے جب کہ پاکستان چھٹے نمبر پر موجود ہے۔


متعلقہ خبریں