پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات


پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی وفد نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے۔

وفد میں سابق اسپیکر اسد قیصر ، علی محمد خان ، بیرسٹر سیف اورجنید اکبر شامل تھے۔  ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

جسٹس بابر ستار چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں سننے والے بینچ سے الگ ہو گئے

تحریک انصاف کے وفد نے مولانا فضل الرحمان کی خوش دامن کی وفات پر تعزیت کی۔


متعلقہ خبریں