گوجر خان سے چودھری محمد عظیم نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
چودھری محمد عظیم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی پالیسیوں کا حامی نہیں، ان کی اداروں کے خلاف گفتگو کی مذمت کرتا ہوں۔
شہباز گِل کے بغاوت کیس میں دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
چودھری عظیم نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل دوستوں کی مشاورت سے طے کروں گا۔
چودھری عظیم نے2018میں این اے 58 گوجر خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا۔