اسلام آباد ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے نواز شریف کے طیارے کو خوش آمدیدکہا گیا

nawaz sharif

پاکستان کی حدود اور پھر اسلام آباد میں داخل ہونے پر نواز شریف کے طیارے کو خوش آمدید کہا گیا۔

نواز شریف کا طیارہ جب اسلام آباد ایئر ریڈار کی حدود میں پہنچا تو اسلام آباد ٹریفک کنٹرول نے نواز شریف کے طیارے کو خوش آمدید کہا۔

اے ٹی سی کی جانب سے طیارے کو لینڈنگ کے لیے گرین سگنل کے بعد طیارہ لینڈ کر گیا۔

پاکستان کی حدود میں داخلے پر کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن نے نوازشریف کے طیارے کی رہنمائی کی اور نواز شریف کے چارٹر طیارے کو ویلکم کہا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp