ڈالر 2.29 روپے سستا ، قیمت 278 ہو گئی

state bank زرمبادلہ

مسلسل دو روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر روپے کے مقابلے میں پھر سستا ہو گیا۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے  کا ہو گیا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے سستا ہونے کے بعد 280 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

ڈالر کی دوسرے روز بھی اونچی پرواز ، مزید 2.97 روپے مہنگا

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 960 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد انڈیکس 50 ہزار سے زائد پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں