سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت میں دو روز کمی ہونے کے بعد پھر بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 4201 روپے کا اضافہ ہونے کے بعدقیمت ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔


متعلقہ خبریں