ورلڈکپ ،افغان کرکٹرز کی بھارت کیخلاف میچ میں بازو پر کالی پٹی باندھ کر شرکت

india afghan match

ورلڈکپ افغان کرکٹرز کی بھارت کیخلاف میچ میں بازو پر کالی پٹی باندھ کر شرکت، جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟


آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے نویں میچ میں آج افغانستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں نئی دہلی میں آمنے سامنے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میچ میں افغانستان کے کھلاڑی بازوپر کالی پٹی باندھے میدان پر اترے ۔

ورلڈ کپ : وریندر سہواگ نے بھارتی پچز پر نیا پنڈورا باکس کھول دیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان کھلاڑیوں نے حال ہی میں افغانستان میں آئے بدترین زلزلے کے متاثرین کے سوگ میں بازوں پر کالی پٹی باندھی ہے۔

یاد رہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلوں میں 2 ہزار سے زائد لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔


متعلقہ خبریں