بھارتی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران ہلاک

Madhura Naik

معروف بھارتی اداکارہ کی کزن اور بہنوئی اسرائیل فلسطین جنگ کے دوران ہلاک


بھارتی ڈراموں کی اداکارہ مدھرا نائیک کی کزن اور بہنوئی اسرائیل فلسطین کشیدگی کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھرا نائیک نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کزن اور بہنوئی کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔

گوہر خان فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑیں

ویڈیو پیغام میں بھارتی نژاد یہودی اداکارہ نے کہا ہے کہ اسرائیل میں مقیم ان کی کزن اور ان کے شوہر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس وقت میں اور اہل خانہ جس درد کا سامنا کر رہے ہیں اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

شاہ رخ خان کو قتل کی دھمکیاں

یاد رہے اس سے قبل حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے باعث بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا بھی اسرائیل میں پھنس گئی تھیں جو بعد میں ممبئی پہنچ گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں