زخمی رضوان کی شاندار سنچری


ورلڈ کپ سری لنکا کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے انجری کے شکار وکٹ کیپر محمد رضوان نے شاندار سنچری اسکور کر ڈالی۔

وہ عبداللہ شفیق کے بعد دوسرے بیٹر ہیں جنہوں نے اس میچ میں سری لنکا کے خلاف سنچری اسکور کی ہے۔

خیال رہے کہ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 346 رنز کا ہدف دیا ہے۔


متعلقہ خبریں