ثاقب نثار نے نواز شریف کیخلاف سازش کو کامیاب کروایا ،ایاز صادق

Ayaz Sadiq , Speaker of the National Assembly

Ayaz Sadiq


ن لیگ کے سینئر رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعدنواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے۔

تفصیلات کے مطابق بہاولنگر میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2014میں نواز شریف کی کامیاب حکومت کیخلاف سازش کا آغاز ہوا ، ثاقب نثار نے نواز شریف کیخلاف سازش کو کامیاب کروایا۔

کیا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 5 لاکھ روپے تک کمی کا اعلان کردیا

نواز شریف کے خلاف سازش کرنیوالے پاکستان کے مجرم ہیں ،16ماہ پہلے ہم حکومت نہ لیتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا۔

شہباز شریف حکومت کی کوشش سے ملک ڈیفالٹ ہونے سے بچا،ہم نے ریاست بچانے کےلئے اپنی سیاست کی قربانی دی ہے۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ گھی کی قیمتوں میں 60 روپے فی کلو تک کمی

شہباز شریف حکومت میں رکھی گئی معیشت کی بنیاد پر ملک 5 سال چلے گا ،نواز شریف ہی ملک کو درست سمت میں گامزن کریں گے ،نواز شریف کا تاریخی استقبال کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں