سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ : بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے۔

پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی آگیا

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے مہنگی کر دی گئی ہے۔صارفین کو 6ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔

پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کاچیمپین بن گیا

بجلی صارفین پر اضافے سے159ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔اضافہ مالی سال2022/23کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

یاد رہے کہ اس وقت ملک میں بجلی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں