نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے پر جانےکا امکان

nawaz sharif

نوازشریف کی وطن واپسی (ن) لیگ کی حکمت عملی سامنے آگئی


مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانےکا امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب میں قیام چار سے پانچ روز ہوگا،عمرے کی ادائیگی کے بعد نواز شریف دبئی پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ دبئی میں دو روزہ قیام کے دوران نواز شریف کی متعدد ملاقاتیں طے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبرکو دبئی سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں