شاداب خان کو بڑا دھچکا ، پھوپھی کا انتقال ہو گیا

فائل فوٹو


قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی پھوپھی انتقال کر گئیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر ایکس پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ آج انکی پھوپھی کا انتقال ہو گیا ہے۔

ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود کرکٹر نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی۔

‘اپنا ٹکٹ خود خریدیں’، میچ کا مفت ٹکٹ مانگنے پر شاداب خان کا حسن علی کو جواب

پھوپھو کے انتقال کے بعد شاداب خان وطن واپس آئیں گے یا نہیں ، ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں