13 سالہ چینی لڑکی نے گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کر دی


بیجنگ: ایشین گیمز میں چین کی 13 سالہ اسکیٹ بورڈر لڑکی نے گولڈ میڈل جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں ہونے والے 19ویں ایشین گیمز میں چین کی 13 سالہ لڑکی نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ایشین گیمز میں چین کی 13 سالہ اسکیٹ بورڈر لڑکی نے خواتین کے مقابلوں میں کئی نامور کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی شہر حیدر آباد میں ملنے والی محبت اور سپورٹ سے متاثر ہوا، بابر اعظم

چین کے صوبے شانڈونگ سے تعلق رکھنے والی چین کی نوعمر کھلاڑی نے بدھ کو خواتین کے اسکیٹ بورڈنگ مقابلے میں اپنی 18 سالہ حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔


متعلقہ خبریں