لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے ناکام

KPK

پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق لکی مروت میں دہشتگردوں کی جانب سے 3 مختلف مقامات پر حملے کیے گئے۔ یہ حملے پولیس سٹی چوکی، تھانہ لکی مروت اور ڈسٹرکٹ جیل پر ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کرنے کی منظوری دے دی گئی

پولیس کی جوابی فائرنگ سے تینوں حملوں کو پسپا کر دیا گیا اور دہشت گرد فرار ہوگئے۔ حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


متعلقہ خبریں