اسلام آباد ، برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکرز گرفتار

ٹک ٹاک

فائل فوٹو


اسلام آباد میں برقعہ پہن کر ویڈیو بنانے والے 4 ٹک ٹاکر نوجوانوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 لڑکے بہارہ کہو کے علاقے میں گھوم رہے تھے، جن میں دو نوجوانوں نے برقع پہن رکھا تھا۔ بہارہ کہو پولیس نے ڈھوک جیلانی بازار سے چاروں ٹک ٹاکر لڑکوں کو گرفتار کر لیا۔

مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز نکلے

تھانے میں تفتیش کے دوران نوجوانوں نے اعتراف کیا کہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے یہ روپ دھارا تھا۔


متعلقہ خبریں