سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پیر کو سماعت کیلئے مقرر

ججز خط (judger letter)

اسلام آباد ہائیکورٹ کی انگریزی اخبار کی شائع کردہ خبر کی تردید، اعلامیہ جاری


 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئے جاری کردہ کاز لسٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلاء اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت پیر کو ہو گی، جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق سماعت کریں گے۔ عدالت نے کیس میں دلائل کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر رکھا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں