اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے

SHAHEEN AFRIDI

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شائقین سے احمد آباد میں پاک بھارت میچ کے دوران پاکستان کو سپورٹ کرنے کی امید لگالی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ پر شاہین آفریدی نے اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے خلاف احمدآباد میں میچ میں تقریباً ایک لاکھ تک لوگ ہوں گے۔

کرکٹ ورلڈکپ 2023، جنوبی افریقہ کے دو اہم کھلاڑی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے

اْمید ہے بھارت میں فینز پاکستان ٹیم کو بھی سپورٹ کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ میں پرفارمنس شائقین کی نظروں میں آتی ہے۔


متعلقہ خبریں