عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان


بارہ ربیع الاول عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بارہ ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو عام تعطیل ہوگی۔

 


متعلقہ خبریں