9 مئی واقعات ، روپوش پی ٹی آئی رہنما خالد گجر لاہور سے گرفتار

pti

لاہور پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کر لیا۔

خالد گجر کو شوکت خانم اسپتال جوہر ٹائون کے باہر سے گرفتار کیا گیا، 9 مئی کے واقعات کے بعد خالد گجر مفرور تھے۔

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا بیٹا گرفتار

یہ امر قابل ذکر ہے کہ حالیہ دنوں میں لاہور پولیس نے 9 مئی واقعات میں ملوث مفرور ملزمان کی گرفتاری کے لیے دوبارہ کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں