اسلام آباد میں پولیس اسٹیشن کے باہر نصب کیمرا چوری ہو گیا۔ پولیس نے 14 روز کی تاخیر سے مقدمہ درج کیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چوری تھانہ مارگلہ کے باہر لگے سیف سٹی کیمرا لے اڑے، پولیس 2 ہفتے تک لاعلم رہی، کیمرے کی مالیت ایک لاکھ ، 20 ہزار روپے بتائی جا رہی ہے۔
سینیٹ ہال سے خفیہ کیمرا اور ڈیوائس برآمد، تفتیشی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق 15 روز گزرنے کے بعد سیف سٹی اٹھارٹی کی ٹیم موقع پر پہنچی، 2 ستمبر کی چوری کا مقدمہ 16 ستمبر کو تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔