بٹگرام ، مسافروں سے بھری وین گہری کھائی میں جا گری ، 3 جاں بحق ، 4 زخمی


بٹگرام کے قریب مسافروں سے بھری وین  گہری کھائی گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

مسافر وین بٹگرام کی تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جا رہی تھی، اچانک ایک موڑ آنے پر ڈرائیور گاڑی کا کنٹرول نہ سنبھال سکا اور وین قلابازیاں کھاتی ہوئی گہری کھائی میں جا گری۔  جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر چل بسے ، جبکہ 4 شدید زخمی ہو گئے۔

گھوٹکی میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، دلہن سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

مقامی لوگوں اور امدادی کارکنوں نے زخمیوں اور لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔


متعلقہ خبریں