کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 5 پیسے سستا ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 294 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.