شاہین اور انشا آفریدی کی شادی آج ، ولیمہ جمعرات کو ہو گا


پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب آج کراچی میں ہو گی۔

گزشتہ روز مہندی کی تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب 21 ستمبر کو اسلام آباد میں رکھی گٸی ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی کے نکاح کی تصاویر شئیر کر دیں

شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا ، کچھ عرصہ قبل شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ ان کی صاحبزادی اور شاہین آفریدی کی شادی ایشیا کپ کے باعث فی الحال ملتوی کرنا پڑے گی۔

 


متعلقہ خبریں