جسٹس قاضی فائز عیسی آج چیف جسٹس کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس فائز(justice faiz)

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑے احکامات جاری کردئیے


اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسٰی آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔

صدر مملکت عارف علوی نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے عہدے کا حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی پریشر پر ایران پاکستان گیس پائپ لائن مکمل نہیں کی جا رہی، سراج الحق

جسٹس قاضی فائز عیسٰی ملک کے 29ویں چیف جسٹس ہوں گے۔ انہوں نے 5 ستمبر 2014 کو جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھایا تھا۔


متعلقہ خبریں