نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر


قومی ٹیم کے اہم ترین فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہوگئے۔

20 سالہ نسیم شاہ بھارت کے خلاف میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے، ان کی جگہ زمان خان کو قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں