سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ

Gold

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5ہزار 600 روپے کے اضافہ سے قیمت2لاکھ 15ہزار روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت 5ہزار 58روپے کے اضافہ سے ایک لاکھ 84ہزار585روپےہوگئی۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp