چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور ہمشیرہ کی ملاقات

PTI

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہن نورین نیازی نے ملاقات کی ، ملاقات سوا گھنٹے تک جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں رسمی گفتگو ہوئی ،اہلیہ اور بہن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کارکنان کا پیغام پہنچایا۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی اٹک جیل میں ملاقات

ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو ذاتی استعمال کی ضروری اشیاء بھی پہنچائی گئیں۔


متعلقہ خبریں