مشرقی پنجاب کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

rain latest report

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اور گرم رہے گا، مشرقی پنجاب کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

نارووال، سیالکوٹ، لاہور، گوجرانوالہ،گجرات میں بارش کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے ملک کے بعض میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔


متعلقہ خبریں