برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 8 روپے فی کلو کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے کمی سے519روپے ہوگئی ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمی
زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے346روپے فی کلو پر پہنچ گئی ۔
دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت303روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
