کمرہ عدالت میں پرویز الہیٰ اور شیخ رشید کے درمیان 2 مرتبہ رابطے کا انکشاف


تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے دو مرتبہ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔

ذرائع کے مطابق کمرہ عدالت میں دو مرتبہ پرویز الہی کو شیخ رشید کا فون آیا، وکیل نے اپنے فون سے پرویز الہی کی شیخ رشید سے بات کروائی۔

پرویز الہیٰ کی اٹک جیل میں طبیعت بگڑ گئی ، پمز منتقل

پرویز الہی نے شیخ رشید سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے دو دن تھانہ سی آئی اے میں رکھا جس میں آپ کو رکھا گیا تھا، بہت ظالم لوگ ہیں، میں نے بتایا کہ دل میں اسٹنٹ لگے ہوئے ہیں۔


متعلقہ خبریں