شیخوپورہ: بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

Accident

فوٹو: فائل


شیخوپورہ: پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے قریب موٹروے پر بس الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے کچھ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کچھ کاروباری افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی خبریں جھوٹی ہیں، نگران وزیر خارجہ

موٹروے پر پیش آنے والا حادثہ اوور لوڈنگ اور تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ ٹریفک حادثے کے بعد موٹروے پر ٹریفک جام ہو گیا۔


متعلقہ خبریں